era news gulf

امارات میں داخل ہونے کے لیے کونسی نئی شرائط لگادی گی؟؟؟

نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NCEMA) اور وفاقی اتھارٹی برائے شناخت اور شہریت (ICA) نے اعلان کیا ہے کہ اب امارات میں صرف وہی مسافر آسکتے ہے جنہوں نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سے منظور شدہ ویکسین لگوائی ہے. مزید پڑھیں

Era News Tv

پاکستان سمیت 4 ملکوں کی پروازوں کی معطلی کی تاریخ بڑھا دی گئی

ایمریٹس ایرلائن نےپاکستان ، ہندوستان ، بنگلہ دیش اور سری لنکا سے متحدہ عرب امارات جانے والی تمام شیڈول مسافر پروازوں کی معطلی 7 اگست تک بڑھا دی ہےاور ووتمام مسافر جنہوں نے آخری 14دنوں میں ہندوستان ، پاکستان ، مزید پڑھیں

Era News Tv

کون کون ایکسپو 2020 میں شرکت کرسکتا؟دبئی نے اہم اعلان کردیا

پابندی والےوہ 16 ممالک جن کےمسافروں کا داخلہ ابھی تک معطل ہے وہاں کے مسافروں کی ایک نئی قسم کو متحدہ عرب امارات میں داخلے کی اجازت ہوگی۔ متحدہ عرب امارات کے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (جی سی اے مزید پڑھیں

Era News Tv

شارجہ پولیس اہلکار کو پھنسی ہوئی فیملی کی مدد کر نے پر اعزار سے نوازا گیا

شارجہ پولیس اہلکار کو پھنسی ہوئی فیملی کی مدد کر نے پر اعزار سے نوازا گیا.شارجہ پولیس کے کمانڈر ان چیف میجر جنرل سیف الشمسی نے سارجنٹ علی صالح الحراسی کو عید فیملی کی مدد کر نے پر اعزاز سے مزید پڑھیں

Era News Tv

عید الاضحی پر کام کر نے کے لئے 150فرنٹ ایئر لائنز واپس امارات پہنچا دی گئیں

عید الاضحی پر کام کر نے کے لئے 150فرنٹ ایئر لائنز واپس امارات پہنچا دی گئیں تقریباً 150ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف چارٹر فلائٹ کے زریعے خصوصی چھٹیوں کے ہفتہ میں کام کر نے کے لئے امارات پہنچ گئے۔

Era News Tv

امارات ایرلائن نے انڈیا سے دبئی کی پروازیں 25جولائی تک معطل کردیں

امارات ایرلائن نے انڈیا سے دبئی کی پروازیں 25جولائی تک معطل کردیں دبئی ایئر امارت نے اپنی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کے لئے پروازیں 25جولائی تک معطل کر دی گئی ہیں