Era News Tv

پاکستان سمیت 4 ملکوں کی پروازوں کی معطلی کی تاریخ بڑھا دی گئی

ایمریٹس ایرلائن نےپاکستان ، ہندوستان ، بنگلہ دیش اور سری لنکا سے متحدہ عرب امارات جانے والی تمام شیڈول مسافر پروازوں کی معطلی 7 اگست تک بڑھا دی ہےاور ووتمام مسافر جنہوں نے آخری 14دنوں میں ہندوستان ، پاکستان ، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں سفر کیا ہےانکو بھی جہاز میں سفر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی.مزید تازہ ترین معلومات کے لیے ہمارا فیس بک پیج وزٹ کریں. شکریہ

اپنا تبصرہ بھیجیں