Era News Tv

کیا فلائٹس واقعی ہی31دسمبرتک معطل ہوگئیں؟؟؟

گلف نیوز کے نام پر ایک جعلی خبر گردش کی جا رہی ہے جس میں واٹس ایپ پر دھندلی سرخیاں اور ٹائم سٹیمپ ہیں۔جعلی کہانی میں گلف نیوز کی اصل خبر کو تبد یل کرکے بھارت ، پاکستان ، بنگلہ دیش اور سری لنکا سے پروازوں پر پابندی کی تاریخ کو 31 دسمبر کر دیا ، جو درست نہیں ہے۔گلف نیوز نے اس معاملے کی اطلاع پولیس کو دی ہے۔
جبکہ گلف نیوز کی اصلی خبر یہ تھی کہ بھارت ، پاکستان ، بنگلہ دیش اور سری لنکا سے متحدہ عرب امارات جانےوالی پروازوں کی معطلی 7 اگست سے آگے بڑھ سکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں