Era News Tv

دبئی جانے والے پاکستانیوں کے لیے اک اور نئی مشکل آگئی

پاکستانی ہوائی اڈے متحدہ عرب امارات کی تیز رفتار پی سی آر ٹیسٹ کی ضرورت کو پورا کرنے سے قاصر ہیں ، ایوی ایشن ریگولیٹر
دبئی: پاکستان کے ایوی ایشن ریگولیٹر نے ایک خط میں کہاکہ پاکستان کے ہوائی اڈے روانگی سے چار گھنٹے قبل متحدہ عرب امارات کی تیز رفتار پی سی آر ٹیسٹ کی ضرورت پوری کرنے سے قاصر ہیں ،جس وجہ سے مسافروں کو پریسشانی کا سامنا کرنا پڑرہا

اپنا تبصرہ بھیجیں