era news gulf

فضائی سفر ہوا اب بس سے بھی سستا.ملکی تاریخ کا کم‌ترین کرایہ‌متعارف

فضائی سفر ہوا اب بس سے بھی سستا.ایر بلیو نے ملکی تاریخ کا کم‌ترین کرایہ‌متعارف کرادیا. اب لاہور سے کراچی اور کراچی سے اسلام آباد کا کرایہ 4847 پاکستانی روپے کردیا جو اب تک کی ملکی تاریخ کا سب سے کم ترین کرایہ ہے..

اپنا تبصرہ بھیجیں