era news gulf

امارات میں داخل ہونے کے لیے کونسی نئی شرائط لگادی گی؟؟؟

نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NCEMA) اور وفاقی اتھارٹی برائے شناخت اور شہریت (ICA) نے اعلان کیا ہے کہ اب امارات میں صرف وہی مسافر آسکتے ہے جنہوں نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سے منظور شدہ ویکسین لگوائی ہے.
اس فیصلے میں ہندوستان ، پاکستان ، بنگلہ دیش ، نیپال ، سری لنکا ، ویت نام ، نمیبیا ، زیمبیا ، جمہوری جمہوریہ کانگو ، یوگنڈا ، سیرالیون ، لائبیریا ، جنوبی افریقہ ، نائیجیریا اور افغانستان سے آنے والے مسافر شامل ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں