امارات میں موسم گرما کی چھٹیوں سے پہلے والدین اس کم کےلیے تیار رہیں

امارات میں موسم گرما کی چھٹیوں سے پہلے والدین بارہ سے پندرہ سال کے درمیان بچوں کو ویکسین لگوانے کے لیے تیار ہیں
امارات میں بارہ سے پندرہ سال کے درمیان بچوں کے لیے فائزر بائیو این ٹیک کے استعمال کی منظوری ملنے کی خبر متعدد والدین کے لیے خوشی کا باعث ہے یہ خبر ملنے کے بعد بہت سے والدین صحت کے حکام سے اپونٹمینٹ اور سارا طریقہ کار جاننے کے لیے کالز کررہے ہیں تاکہ موسم گرما کی بریک سے پہلے بچوں کو کرونا ویکسین لگوائی جا سکے

اپنا تبصرہ بھیجیں