دبئی نے بڑا اعلان کردیا.کلب اور شادی حال کب کھلےگئے

دبئی میں بارز دوبارہ کھولنے اور شادی کی تقریبات کی اجازت دے دی گئ۔۔
دبئی میں آج سے ایک ماہ کی آزمائشی مدت کے لیے ریسٹورینٹس ،کیفیز اور شاپنگ مالز میں براہ راست تفریح اور سرگرمیوں کی اجازے دے دی گئ ہے
احتیاطی تدابیر کو یقینی بنانے کے لیے کسی بھی قسم کی تقریب میں صرف ان لوگوں کو انے کی اجازت ہوگی جو کرونا ویکسین لگوا چکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں