hareem Shah Husband

مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے شادی کرلی. مگر کس سے؟؟

پاکستانی مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے شادی کرلی. دلہے کا تعلق پاکستانی سیاسی جماعت پیپلزپارٹی سے ہے .نکاح کا اعتراف حریم شاہ نے خو د اپنے بیان میں کیا.جب ان سے دلہے کا نام پوچھا گیا تو انہوں نے نام بتانے سے انکار کیا اور یہ کہا ک بہت جلدآپ کو نام پتا چل جاے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں