era news gulf

شیخ محمد کی اپنے جڑواں پوتی اور پوتے کے ساتھ خوشگوار تصویر

دبئی ولی عہد شہزادے اور دبئی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین شیخ ہمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے انسٹاگرام پر اپنے جڑواں بچوں کی اپنے داد جو کہ دبئی حکمران اور یو اے ای کے نائب صدر و وزیر اعظم ہیں کہ ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں شیخ محمد اپنے پوتوں پیار کرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں.
شیخ ہمدان نے یہ تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پیر کی شام کو شیئر کی اور ساتھ لکھا “اللہ ان پر رحمت کرے”۔

اپنا تبصرہ بھیجیں