uae flight update

مزید5ممالک کی پروازیں 21 جولائی تک معطل

اتحاد ایئر ویز نے پانچ ممالک کی فلائٹ معطلی میں 21 جولائی تک توسیع کا اعلان کردیا ہے۔
قومی کیریئر کا کنہا ہے کہ ہندوستان ، پاکستان ، بنگلہ دیش ، نیپال ، اور سری لنکا سے مسافروں کی پروازوں پر پابندی 21 جولائی تک بڑھا دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں