era news gulf

امارات نے دبئی کے مسافروں کے لئے نئے رولز جاری کر دیے۔

دبئی کی ایئر اماریٹس نے امارات سے آنے اور جانے والے مسافروں کیلئے نئے قوانین کا اعلان کر دیا ہے۔ مسافروں کو Covid PCRٹیسٹ صرف اسی صورت میں کروانے کی ضرورت ہو گی جب تک وہ اس ملک کے جاری کردہ قانون کی ضرورت نہ ہو جہاں وہ سفر کر رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں