ERA NEWS

ابو ظہبی میں ریسٹورنٹس اور پارکس میں لوگوں کی گنجائش کو کم کر دیا گیا۔

ابو ظہبی میں حکام نے کرونا وباء سے نمنٹے کیلئے نئی حکمت عملی کے طور پر ریسٹورنٹس، کافی شاپس اور اور پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے نئے رولز جاری کردیے ہیں۔ دی ابو ظہبی ایمر جنسی کرائیسس اینڈ ڈیزاسٹر کمیٹی نے اپنی ایک Tweetمیں کہا ہے کہ ریسٹورنٹس، کافی شاپس میں 50%لوگوں کی گنجائش ہو گی اور نئے اصولوں کا اطلاق اگلے پیر کے بعد سے ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں