era news gulf

ابو ظہبی میں روڈ کو کرونا سے پاک کر نے کا عمل شرو ع کر دیا گیا۔

ابو ظہبی ایمر جنسی کرائیسس اینڈ ڈیزاسٹر کمیٹی نے نیشنل سیریلائزیشن پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔روڈز کو کرونا سے پاک کر نے کا عمل آدھی رات سے صبح 5بجے تک جاری رہے گا اس گھنٹوں کے دوران ٹریفک اور عوام کی آمدورفت پر پابند ہوگی اور ٹرانسپورٹ کی سروس بھی بند رکھی جائے گی۔ رہائشیوں سے ان گھنٹوں کے دوران گھروں میں رہنے کی ہدائیت کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں