Era News Tv

امارات میں آج کرونا سے 4افراد دم توڑ گئے

امارات میں آج کرونا سے 4افراد دم توڑ گئے
امارت میں آج کرونا کے 1541نئے مریض سامنے آ گئے، چار افراد نے دم توڑا، جبکہ 1502افراد مکمل صحت یاب ہو گئے، ملک بھی میں ایکٹیو کیسر کے تعداد 20273ہو گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں