Era News Tv

شارجہ پولیس اہلکار کو پھنسی ہوئی فیملی کی مدد کر نے پر اعزار سے نوازا گیا

شارجہ پولیس اہلکار کو پھنسی ہوئی فیملی کی مدد کر نے پر اعزار سے نوازا گیا.شارجہ پولیس کے کمانڈر ان چیف میجر جنرل سیف الشمسی نے سارجنٹ علی صالح الحراسی کو عید فیملی کی مدد کر نے پر اعزاز سے نواز ہے جن کی گاڑی بیچ راستے میں خراب ہو گئی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں